مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بوچھی پلیززززززززززززززززززززززززززز احتیاط کیا کریں مجھے پریشان کر دیا آپ نے بیلنس نہیں ورنہ فون کرتی ابھی


آپ پریشان نا ہو :battingeyelashes: مجھے اب نہیں مرنا ،، کچھ نہیں ہوا بس ہئیر ڈرائیر اپنے آخری دموں پر پہنچا ہوا تھا لہذا جواب دے گیا :happy: ۔۔ اور فیوز اڑ گیا تو بچت ہوگئی :party: ۔ ۔۔
آج میں نئا ڈرائر لے آئی ہوں :rollingonthefloor: بال تو خشک کرنے ہی ہیں ناں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
اس کا مطلب ہے انشورنس کمپنی بھاری نقصان سے بچ گئی۔

آپ بتائیں آپ تو خیریت سے رہی ناں۔ اللہ خیر کرے آپ دونوں سہلیوں پر مصیبت آئی ہوئی ہے۔ صدقہ خیرات دیں کہ بلا ٹلے۔



جی بلکل :battingeyelashes: بینک والوں کی بھی بچت ہوگئی ، اور میری بھی ۔۔ ابھی تو چند سالوں بعد مجھے میری لائف پالیسی رقم ملنی ہے ۔۔ اگر اس دوران مرگئی تو بچوں کو ملے گی ۔ زندہ رہی تو اپنا بڑھاپا اور فیوچر سیو کروں گی :party: ۔۔ لہذا ابھی نہیں مرنا :chatterbox:
صدقہ میں اب پاکستان پہنچ کر اپنے ہاتھوں سے دوں گی کسی غریب کو ۔ ۔
 

حمنہ

محفلین
السلام علیکم سب کو میری طرف سے

مزاج تو میرے بہت اچھے ہیں بس طبیعتاً آج کل ہم ذرا ٹھیک نہیں ہیں
 

تیشہ

محفلین
tired.gif


ماسی الفت ۔ ۔
:cdrying:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top