میرے مزاج ابھی تک تو اچھے ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #705 خوشی نے کہا: سچ بتائیں مزاج اچھے ھیں یا درست ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ سے بتا رہا ہوں کہ مزاج اچھے ہی ہیں۔
خوشی نے کہا: سچ بتائیں مزاج اچھے ھیں یا درست ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ سے بتا رہا ہوں کہ مزاج اچھے ہی ہیں۔
خوشی محفلین مارچ 9، 2010 #711 شمشاد نے کہا: اور اگر مزاج اچھے ہوں تو کس سے رابطہ کرے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی سے تاکہ مزاج برہم کیے جا سکیں
شمشاد نے کہا: اور اگر مزاج اچھے ہوں تو کس سے رابطہ کرے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی سے تاکہ مزاج برہم کیے جا سکیں
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #712 خوشی نے کہا: خوشی سے تاکہ مزاج برہم کیے جا سکیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہتر اپیا ہم کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہمارے مزاج برہم ہو کر ہی نہیں دیتے۔
خوشی نے کہا: خوشی سے تاکہ مزاج برہم کیے جا سکیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہتر اپیا ہم کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہمارے مزاج برہم ہو کر ہی نہیں دیتے۔
خوشی محفلین مارچ 10، 2010 #713 اچھی بات ھے منے اپیا اب سونے جا رہی ھے رات بہت ہو گئی اور صبح کام پہ بھی جاناھے ویک اینڈ پہ لمبی بات ہو گی
اچھی بات ھے منے اپیا اب سونے جا رہی ھے رات بہت ہو گئی اور صبح کام پہ بھی جاناھے ویک اینڈ پہ لمبی بات ہو گی
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2010 #715 خوشی نے کہا: خوشی سے تاکہ مزاج برہم کیے جا سکیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت مشکل ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 11، 2010 #716 میرے سر میں آجکل درد رہتا ہے شاید سارا دن پڑھنے کی وجہ سےاس لئے تھوڑی پریشان ہوں کیونکہ پیپر قریب آ گئے ہیں اور یہ سر کا درد۔۔۔۔۔۔
میرے سر میں آجکل درد رہتا ہے شاید سارا دن پڑھنے کی وجہ سےاس لئے تھوڑی پریشان ہوں کیونکہ پیپر قریب آ گئے ہیں اور یہ سر کا درد۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین مارچ 11، 2010 #717 ناعمہ سس۔ اللہ کا شکر کریں کہ سر موجود ہے۔ اگر سر نہ ہوتا تو درد بھی نہ ہوتا
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2010 #720 یہ سب پڑھائی سے بچنے کے بہانے ہیں۔ ویسے ناعمہ جیہ نے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔