کیوں بھئی کیا ہوا اس وقت تھکا ہوا تھا ۔ اب مزاج بخیر ہیں ۔
زین لائبریرین مارچ 11، 2010 #721 جیہ نے کہا: کیوں بھئی کیا ہوا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت تھکا ہوا تھا ۔ اب مزاج بخیر ہیں ۔
زین لائبریرین مارچ 12، 2010 #729 مزاج برہم ہیں اور کام کرنے کا بالکل بھی دل نہیںکررہا سوچ رہا ہوں بھاگ جاؤں آفس سے
خوشی محفلین مارچ 12، 2010 #734 دھماکہ کرنے والے مسلمان ھیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم مارچ 13، 2010 #737 پھر اپیا اپنے دل کا جواب سن لیں امید ہے وہی جواب ان کے بھیا کا بھی ہوگا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2010 #739 بالکل صحیح کہا، مجھے تو یہ درندوں سے بھی آگے کے لگتے ہیں کہ درندے بھی اپنی نسل کو نہیں مارتے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 17، 2010 #740 میرے مزاج کہ سمجھ نہیں آتی کچھ بھی،،، ڈیٹ شیٹ آ گئی ہے،، 28 کو پیپر ختم ہو نگے