اپریل کی،، مئی میں رزلٹ کے اچھا آنے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہوں گیمیری مزاج بہت اچھے ہیں۔
کون سی 28 کو پرچے ختم ہونے ہیں؟ اپریل کی یا مئی کی 28 کو؟
میرے کہنے پر عمل کرو اور جلدی کرو کہ وظیفہ شروع کرنا ہے۔
وظیفہ آپ بتائیں گے؟؟؟
وظیفہ آپ بتائیں گے؟؟؟
مجھ سے زیادہ تو لگتا ہے آپکو اور شمشاد بھیا کو آئسکریم پسند ہے
یہ کام کب کا کرتے ہیں آپ مجھے پہلے کیو ں نا بتا یا؟؟؟؟وظیفہ بھی میں نے پڑھنا ہے اور تمہارے اچھے نمبر آئیں، اس کے لیے چلہ بھی کاٹنا ہے۔
وہ بکرے، گھی اور دیگر چیزوں کا بندوبست ہوا کہ نہیں؟
میں تو میٹھا کھاتا ہی نہیں۔
یہ کام کب کا کرتے ہیں آپ مجھے پہلے کیو ں نا بتا یا؟؟؟؟