زین
لائبریرین
یہ تو انوکھی خبر سنائی فہیم بھائی۔
کیا مطلب، فہیم بھائی کے ماتھے پر ہمیشہ اٹھارہ بج رہے ہوتے ہیں؟
یہ تو انوکھی خبر سنائی فہیم بھائی۔
یہ تو انوکھی خبر سنائی فہیم بھائی۔
کیا مطلب، فہیم بھائی کے ماتھے پر ہمیشہ اٹھارہ بج رہے ہوتے ہیں؟
مجھے کوئی پرانا دھاگہ ڈھونڈ دے کوئی۔
جس کو پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہوجائیں۔
مجھے کوئی پرانا دھاگہ ڈھونڈ دے کوئی۔
جس کو پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہوجائیں۔
مجھے کوئی پرانا دھاگہ ڈھونڈ دے کوئی۔
جس کو پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہوجائیں۔
ہمممممممپرانی یادوں میں کیا رکھا ہے جو ماضی کا پیچھا نہ چھوڑے وہ حال میں کامیاب نہیں ۔۔
اسلئیے مٹی ڈالو پرانی یادوں پر ۔ ۔۔ ۔
اگر ایسا دھاگہ ہوا بھی تو بیکار ہوگا۔اپنے تعارف کا دھاگہ نکال لیں