رات کو ٹھنڈ ہوتی ہے ناں۔ لیکن یہ تو عین دوپہر کے وقت “ماسی“ بنی تھیں۔
باجو کسی دن “ماسی“ بنی کی تصویر تو لگائیں۔
ماسی الفت ۔۔
اب جب کاموں میں لگی تو بناتی ہوں ۔۔
رات کو ٹھنڈ ہوتی ہے ناں۔ لیکن یہ تو عین دوپہر کے وقت “ماسی“ بنی تھیں۔
باجو کسی دن “ماسی“ بنی کی تصویر تو لگائیں۔
انتظار رہے گا لیکن ماسی الفت ہی کیوں؟ کوئی اور نام کیوں نہیں؟
ہیلو۔ ۔ ہیلو ۔ ۔ہیلو
کیسے ہیں آپ سب ۔۔؟
اور کیوں ہیں ۔؟
کب سے ہیں ۔ کیسے ہیں ۔۔
میں تو ٹھیک ہوں اپیا ۔۔
اور دو دن سے ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟
ہیلو، تھوڑا اونچا بولیں، آواز نہیں آ رہی۔
ہیلو، ہیلو،
یہ لو لائن ہی ڈراپ ہو گئی۔