مزاج بخیر نہیں ھیں ں ں ں
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2010 #926 اللہ رحم کرے آپا۔ رمضان میں تو اللہ تعالٰی نے اپنی رحمتوں کی لُوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔ اچھی اچھی دعائیں مانگیں۔
اللہ رحم کرے آپا۔ رمضان میں تو اللہ تعالٰی نے اپنی رحمتوں کی لُوٹ سیل لگائی ہوئی ہے۔ اچھی اچھی دعائیں مانگیں۔
ر راجہ صاحب محفلین اگست 18، 2010 #929 اوہ نہیں سرکار افطار میں تو میں ناہونے کے برابر کھاتا ہوں بس اور وہی رات کا کھانا بھی ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2010 #937 اس کا مطلب ہوا کہ طبیعت ابھی سنبھلی نہیں۔ بخار کے ساتھ کھانسی بھی ہے۔