فہیم
لائبریرین
میر ی طبیعت ٹھیک نہیں تھی مگر آج میں بہتر ہو ں
افطاری کے وقت ہتھ ہولا رکھا کرو نہ
میر ی طبیعت ٹھیک نہیں تھی مگر آج میں بہتر ہو ں
ارے واہ میں کھاتی ہی کتنا ہوں افطاری کے وقت
کہیں ایسا تو نہیں کہ لوگ تو ایک دن میں ایک روزہ رکھتے ہیں اور تم ان سے آگے نکلنے کے چکر میں ایک دن تین چار روزے رکھتی ہو۔
کھاتی بہت کم ہوں ہاں پانی بہت پیتی ہوںسارے دن کی کسر تو پوری کرلیتی ہوگی
کھاتی بہت کم ہوں ہاں پانی بہت پیتی ہوں