مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کل روزہ تھا کیا مطلب؟ ارے بھئی کل بھی تھا، آج بھی ہے اور کل بھی ہو گا کہ رمضان کا مہینہ ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ عقل داڑھ نکل رہی ہے۔ چلو اب تمہیں بھی عقل آیا کرے گی۔
 

حسن جاوید

محفلین
نایاب بھائی آپ نے مشورہ تو اکچھا دیا ہے بسمہ اللہ پڑھنے کا لیکن زیادہ کھانے کا مشورہ اچھا نہیں انسان کو بھوک رکھ کے کھانا چاہیے،
تا کے انسان سب بیماریوں سے محفوظ رہے ،
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، ایسا ہو ہی جاتا ہے اور ویسے بھی ہم نے آپ کے خلاف کون سا کوئی مقدمہ کر دیا ہے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کل روزہ تھا کیا مطلب؟ ارے بھئی کل بھی تھا، آج بھی ہے اور کل بھی ہو گا کہ رمضان کا مہینہ ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ عقل داڑھ نکل رہی ہے۔ چلو اب تمہیں بھی عقل آیا کرے گی۔

مطلب عقل داڑھیں دو ہوتیں ہیں
20-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
دو نہیں، چار ہوتی ہیں، ابھی دو اور نکلیں گی۔ ان کے نکلنے کے بعد مزید عقل آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں، چار ہوتی ہیں۔ یقین نہ ہو تو عائشہ کے منہ میں انگلی ڈال کر اس کے دانت گن لو، 28 ہوں گے۔ ان میں 4 عقل داڑیں شامل کر لو پورے 32 ہو گئے۔

نوٹ : عائشہ کے منہ میں انگلی ڈالنے پر اگر اس نے دندی کاٹ لی تو میں ذمہ دار نہیں ہوں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
میرے تو 16-17 کی عمر میں ہی پورے 32 ہوگئے تھے:)
شمشاد بھائی آپ کے تو 32 ہوکر اب پھر سے کمی آنی شروع ہوگئی ہوگی:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top