مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے دور میں پورے ہونے کے بعد کمی نہیں آتی۔ دندانساز کس لیے ہیں۔

اور یہ سولہ سترہ میں دس بارہ سال کمی کیوں کر دی؟
 
فہیم

لائبریرین
آجکل کے دور میں پورے ہونے کے بعد کمی نہیں آتی۔ دندانساز کس لیے ہیں۔

اور یہ سولہ سترہ میں دس بارہ سال کمی کیوں کر دی؟

یعنی کے آپ دندان ساز کی خدمات حاصل کرچکے ہیں:rolleyes:
اور بھئی ابھی تو سولہ سترہ کو گزرے بھی دس بارہ سال نہیں ہوئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
دندان ساز کے بتانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کی خدمات بھی حاصل کر لی ہوئی ہیں۔

اور ہاں سولہ سترہ سال میں عقل داڑیں نہیں آتیں۔
 
فہیم

لائبریرین
دندان ساز کے بتانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کی خدمات بھی حاصل کر لی ہوئی ہیں۔

اور ہاں سولہ سترہ سال میں عقل داڑیں نہیں آتیں۔

لیکن میری تو آگئیں تھیں سچی سے۔
سولہ سترہ نہیں تو اٹھارہ۔ بس
ہوسکتا ہے کہ مجھے عقل اتنی عمر میں ہی سما گئی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top