تھوڑا کم ہوا ہے پر چھوڑوں گی نہیں![]()
تھوڑا کم ہوا ہے پر چھوڑوں گی نہیں![]()
اللہ خیر کرے، یہ تو لگتا ہے فشار خون کی وجہ سے دماغ پر اثر ہو گیا ہے۔
اللہ خیر کرے، لگتا ہے آپ کراچی سے دہلی جانا چاہتے ہیں۔
میں تو کھسکتا ہوں پتلی گلی سے۔
معافی تو مل جائے پر ایک عدو پیزا ساتھ ایک لیٹر پیپسی ارسال کردیںشمشاد بھائی ! لگتا ہے ناعمہ بہن واقعی بہت ناراض ہیں۔
بہن اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔
اللہ ہی جانے وہاں کیا ہوتا ہے، یہاں تو مجھے خطرہ نظر آ رہا ہے۔