وہ بھی کر لیں گے آپ نے کیا سمجھا ہے مجھے؟![]()
کیا مطلبچھوڑو بھی، ناعمہ بہن کو غبار نکالنے دو۔
نہیں وہ صرف اپنے کام کے لئےٹھیک ہے جب لانگ مارچ کا پروگرام مکمل ہو جائے تو مجھے بتا دینا، مجھے بھی اپنے دو تین کام نکلوانے ہیں۔
دیکھا پھر شمشاد لالہ نے پوچھنا ہے کہ کس کی مجال جو تمکو تنگ کرے![]()