ناعمہ عزیز
لائبریرین
تھوڑا سا
تو پھر آپ کا کیا فائدہ؟ اور دہلوی بھائی سے جو مانگی اس کا بھی؟
اگر میرے پاس نمبر ہوتا تو پیزا اور پیپسی دونوں ایس ایم ایس کردیتا۔
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ۔ آپ کی عید کیسی گزری؟میرے مزاج بھی الحمدللہ بہت اچھے ہیں۔
دیگر احباب سنائیں۔ خاص کر خوشی جی اور ناعمہ بہن۔
جھوٹ بول رہے ہیں
میں جھوٹ نہیں بول رہا، وہ نمبر میرا بھی نہیں۔