میرے کام میں ہی کرتی ہوںمیرے لیے بھلا کیا مشکل ہو سکتی ہے، میں نے آ کر تمہاری جگہ کوئی برتن تھوڑا ہی دھونے ہیں، وہ تو عائشہ بیچاری کو ہی دھونے پڑیں گے۔
دہلوی صاحب اللہ آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے
کیوں تھکے ہوئے ہیں مزاج؟ ان سے کیا برتن دھلوائے ہیں؟
تو پھر کس سے دھلوانے ہیں؟
ابھی پھر دھونے لگی ہوں
السلام علیکم جناب
آج پھر تھک گئی ہو، کہیں کھیتوں میں ہل چلاتی رہی ہو کیا؟