اللہ کا شکر ہے:)
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 30، 2010 #55 مزاج بہت خراب ہیں کالج والوں پر بہت غصہ ہے اچھا بھلا ہم فیس جمع کروا لیتے لیکن 3 گھنٹے لائن میں لگنے کے بعد جب ٹکہ سا جواب ملا کہ آپ کے فارمز نہیں آئے تو یقین مانیے دل کیا کہ یا تو بندہ خود دیرار میں سر مارے یا ان کو شوٹ کر دے
مزاج بہت خراب ہیں کالج والوں پر بہت غصہ ہے اچھا بھلا ہم فیس جمع کروا لیتے لیکن 3 گھنٹے لائن میں لگنے کے بعد جب ٹکہ سا جواب ملا کہ آپ کے فارمز نہیں آئے تو یقین مانیے دل کیا کہ یا تو بندہ خود دیرار میں سر مارے یا ان کو شوٹ کر دے
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 30، 2010 #59 شمشاد نے کہا: تو اس میں کیا مشکل ہے، تم دوسروں کو چکر دینا شروع کر دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ والے چکر نہیں نا بھیا
شمشاد نے کہا: تو اس میں کیا مشکل ہے، تم دوسروں کو چکر دینا شروع کر دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ والے چکر نہیں نا بھیا