مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہاں میں نہیں آئی تو کوئی بھی نہیں آیا
2hcivr7_th.gif

میرے سر میں درد ہے سوچ رہی ہوں چائے بنا کے پی لوں اگر کسی نے پینی ہے تو بتا دے:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کون سا اپنے پلے سے کھایا تھا۔ دفتر کے کھاتے میں کھایا تھا۔

آج مرغے کا بڑا سا برگر کھایا ہے، یہ بھی دفتر کے کھاتے میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top