میر ا گلا تو چاند رات کو ہی خراب ہو گیا تھا،
اور عید کے دن تو پیپسی نے اپنا کمال د یکھا دیا، بس پھر چل سو چل، رات کو بخار رہا، صبح خالہ کی طرف جانا تھا تو بڑی مشکل سے خود کو تھوڑا ٹھیک کیا۔
واپس آئے تو سفر کرنے کی وجہ سے پھر طبیعت خراب ہوئی تھی، ابھی تک گلا خراب ہے اور سر میں درد۔ مگر پھر بھی عید کو خوب انجوائے کیا