بہت اچھا موڈ ہے !
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #184 آج مزاج اچھا ہے کل بہت تھک گئی تھی اس لئے رات کو جلدی سو گئی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #186 محمد امین نے کہا: بور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شادی کروا لیں، پھر شکایت نہیں ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #193 عائشہ عزیز نے کہا: کس میں برکت؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مزاج ٹھکانے لگنے میں۔
عسکری معطل اکتوبر 21، 2011 #196 شمشاد نے کہا: کیا قذافی نے تھکا دیا یا کوئی اور وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا تو قصہ پاک ہو گیا ہے کل کا بھئی ہہہہہہہہہہ میں ابھی سوچ رہا تھا لکھنے کے بارے میں اوکے ابھی لکھتا ہوں اس پر ایک موضوع
شمشاد نے کہا: کیا قذافی نے تھکا دیا یا کوئی اور وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا تو قصہ پاک ہو گیا ہے کل کا بھئی ہہہہہہہہہہ میں ابھی سوچ رہا تھا لکھنے کے بارے میں اوکے ابھی لکھتا ہوں اس پر ایک موضوع
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #198 سیدہ شگفتہ نے کہا: آج رج کے بور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں اپیا کس چیز نے بور کیا آپ کو ۔۔فراغت نے ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا: آج رج کے بور مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں اپیا کس چیز نے بور کیا آپ کو ۔۔فراغت نے ؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #199 نہیں عائشہ ، فراغت تو بہت کم ملتی ہے ۔ بور کی بجائے اداس کہنا چاہیے ۔ ایک تو امی یہاں نہیں ہیں اور اب ابو بھی جانے والے ہیں ایک ہفتہ سے زائد دنوں کے لیے ۔ میں امی کو پہلے ہی مس کر رہی ہوں ۔
نہیں عائشہ ، فراغت تو بہت کم ملتی ہے ۔ بور کی بجائے اداس کہنا چاہیے ۔ ایک تو امی یہاں نہیں ہیں اور اب ابو بھی جانے والے ہیں ایک ہفتہ سے زائد دنوں کے لیے ۔ میں امی کو پہلے ہی مس کر رہی ہوں ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2011 #200 ایسا کریں پرانے نونہال اور تعلیم و تربیت نکالیں اور پھر سے پڑھنا شروع کر دیں۔