پگلی کہیں کی، اس میں جو جو فیلنگ اچھی لگے اس کو انجوائے کیجئے باقی سے نجات پا لیجئے۔ :)
ابن سعید خادم اگست 21، 2011 #141 پگلی کہیں کی، اس میں جو جو فیلنگ اچھی لگے اس کو انجوائے کیجئے باقی سے نجات پا لیجئے۔
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2011 #142 مقدس نے کہا: پتا نہیں کیا ہوا ہے مجھے غصہ بھی آرہا ہے، رونا بھی اور ساتھ میں ہنسی بھی آآآآآآآآآآ آئی ہیٹ دس فیلنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں، 27 کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا۔
مقدس نے کہا: پتا نہیں کیا ہوا ہے مجھے غصہ بھی آرہا ہے، رونا بھی اور ساتھ میں ہنسی بھی آآآآآآآآآآ آئی ہیٹ دس فیلنگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں، 27 کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اگست 23، 2011 #144 mfdarvesh نے کہا: بلب تھا کون سا، خرچہ میں بتا دیتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انرجی سیور تھا ہی ہی ہی
mfdarvesh نے کہا: بلب تھا کون سا، خرچہ میں بتا دیتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انرجی سیور تھا ہی ہی ہی
ابن سعید خادم اگست 25، 2011 #151 نبیل بھائی، شمشاد بھائی اور مقدس بٹیا یہ سبھی لوگ محفل سے کچھ عرصہ کے لئے غائب ہو رہے ہیں اس لئے ہم اداس ہیں۔
نبیل بھائی، شمشاد بھائی اور مقدس بٹیا یہ سبھی لوگ محفل سے کچھ عرصہ کے لئے غائب ہو رہے ہیں اس لئے ہم اداس ہیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 26، 2011 #154 لیکن بھیا آپ نے تو ان کو اجازت نہیں دی تھی پھر وہ کیسے چلے گئے
ابن سعید خادم اگست 26، 2011 #155 اب گڑیا رانی اجازت تو ہم ان سب کو کبھی نہ دیں، پر کیا اس سے کارخانہ قدرت ٹھہر جائے گا؟
mfdarvesh محفلین اگست 26، 2011 #156 ہائیں یہ شمشاد بھائی کہاں جارہے ہیں، مجھے لگتا ہے ان کے اوتا ر کا ہاک غائب کرنا پڑے گا
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 30، 2011 #159 مزاج بہت اچھے ہیں آج چاند رات ہے... اور صبح عید ... انشاءاللہ ۔۔