آج مزاج کچھ اس طرح ہے
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #235 مصلحت کے چمن کا حال نہ پوچھ نکہتوں سے دماغ جلتے ہیں جو اندھیروں کی تہہ میں بہتا ہو اس لہو سے چراغ جلتے ہیں
مصلحت کے چمن کا حال نہ پوچھ نکہتوں سے دماغ جلتے ہیں جو اندھیروں کی تہہ میں بہتا ہو اس لہو سے چراغ جلتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2012 #240 تبسم نے کہا: الحمد للہ مزاج اچھے ہے بھی اور نہیں بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھئی کیا ہو گیا جو یہ غیریقینی سی صورتحال ہے؟
تبسم نے کہا: الحمد للہ مزاج اچھے ہے بھی اور نہیں بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھئی کیا ہو گیا جو یہ غیریقینی سی صورتحال ہے؟