مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
کبھی نہیں ہو گا کل شام سے میں ایک بات کو لے کر بہت سوچ رہی ہوں نا اس لئے سرداد تو ہو نا ہی تھا
کل سے لیکر اب تک ایک ہی بات کو سوچے جا رہی ہو، کتنی کام چور لڑکی ہو تم، اتنی دیر میں تو سینکڑوں باتیں سوچی جا سکتی ہیں۔
 
تبسم

محفلین

باز باتیں بھولی نہیں جا تے بھائی وہ باتیں بہت تکلف دیتے ہیں اور میں کبھی نہیں بھول سکتی جب کھی یاد کر تی ہوں تو بہت تکلف بھی ہوتی ہے پر میں بھول نہیں سکتھی
 
جو باتیں تکلیف دہ ہوں، ان کو تو لازمی بھول جانا چاہیے۔ ایسے ہی ان کو یاد کر کر کے پریشان ہونا۔
 
مغزل

محفلین
آدھے سر میں شدید درد ہے ، آنکھیں جیسے آتش فشاں کے دہانے پر رکھی ہوئی ہیں اور کسی بھی پھٹ پڑسکتی ہیں۔۔
طبیعت بوجھل ہے مگر محفل میں ’’ گپ شپ ‘‘ کے لیے آیا ہوں کہ مجھ ایسے کٹھور اور پتھر دل کو یہی غنیمت ہے۔
 
مغزل

محفلین
طبیعت ویسی ہی بوجھل ہے مگر محفل میں ’’ گپ شپ ‘‘ کے لیے آیا ہوں کہ مجھ ایسے کٹھور اور پتھر دل کو یہی غنیمت ہے۔
آدھے سر میں شدید درد ہے ، آنکھیں جیسے آتش فشاں کے دہانے پر رکھی ہوئی ہیں اور کسی بھی پھٹ پڑسکتی ہیں۔۔ اور لاوا بہہ نکلے گا۔۔
 
پھر تو آپ کو آرم کر نا چھائے ہے
ہم دعا کرتے ہیں کے آپ کی صحت جلد ٹھیک ہو جائے آمین
 
سیدہ شگفتہ

اپنا بہت خیال رکھیے مغل بھائی ، اللہ کرے آپ کی طبیعیت بالکل ٹھیک ہو جائے ، آمین ۔
 
جی گڑیا تبسم اور سیدہ شگفتہ بہن آپ کی دعاؤں سے میں بہت بہتر ہوں بلکہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں رات بھر بخار رہا مگر اب بالکل ٹھیک ہوں دعاؤں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔
یعنی الحمدللللہ میرے مزاجِ گرامی آج بالکل ٹھیک ہیں ۔۔ شکراللہ کم
 
Top