ایسا کیا ہو گیا؟ کہیں کچھ اُلٹا سیدھا تو نہیں کھا لیا کہ طبیعت بگڑ رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2012 #301 ایسا کیا ہو گیا؟ کہیں کچھ اُلٹا سیدھا تو نہیں کھا لیا کہ طبیعت بگڑ رہی ہے۔
تبسم محفلین جنوری 16، 2012 #302 شمشاد نے کہا: ایسا کیا ہو گیا؟ کہیں کچھ اُلٹا سیدھا تو نہیں کھا لیا کہ طبیعت بگڑ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو کھانا سالن کے علا وہ کچھ نہیں کھا تی بھائی
شمشاد نے کہا: ایسا کیا ہو گیا؟ کہیں کچھ اُلٹا سیدھا تو نہیں کھا لیا کہ طبیعت بگڑ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو کھانا سالن کے علا وہ کچھ نہیں کھا تی بھائی
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2012 #303 تو میں کب کہا کہ تم نے لوہے کے چنے چبا لیے، سالن روٹی میں ہی کچھ الٹا سیدھا کھا لیا تھا جو طبیعت بگڑ گئی۔
تو میں کب کہا کہ تم نے لوہے کے چنے چبا لیے، سالن روٹی میں ہی کچھ الٹا سیدھا کھا لیا تھا جو طبیعت بگڑ گئی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2012 #308 الحمد للہ میرے مزاج بہت اچھے ہیں، خاص کر دبئی میں انگلینڈ کی درگت بننے پر۔
مغزل محفلین جنوری 20، 2012 #309 ہم بھی مالک کے کرم سے فیضیاب ہیں ، اللہ کا کرم ہے ۔ غزل بھی ٹھیک ہے ماشا اللہ اور میں بھی ۔غزل ( غزل ناز غزل ) ابھی اسکول میں ہے اور میں دفتر میں ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے ۔۔۔
ہم بھی مالک کے کرم سے فیضیاب ہیں ، اللہ کا کرم ہے ۔ غزل بھی ٹھیک ہے ماشا اللہ اور میں بھی ۔غزل ( غزل ناز غزل ) ابھی اسکول میں ہے اور میں دفتر میں ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے ۔۔۔