مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
مجھے سردرد بہت کم ہی ہو تا ہے بھائی اور اس میں @سردرد کا کوئی خوصور نہیں ہے بھائی
ارے تمہیں معلو م نہیں کہ سارا کیا دھرا اُسی کا ہے، اس کو بہت زیادہ سردرد رہتا ہے، پھر اس نے مقدس کو بھی شروع کروا دیا اور اب تمہاری باری آ گئی ہے۔
 

تبسم

محفلین
ارے تمہیں معلو م نہیں کہ سارا کیا دھرا اُسی کا ہے، اس کو بہت زیادہ سردرد رہتا ہے، پھر اس نے مقدس کو بھی شروع کروا دیا اور اب تمہاری باری آ گئی ہے۔
کبھی نہیں ہو گا کل شام سے میں ایک بات کو لے کر بہت سوچ رہی ہوں نا اس لئے سرداد تو ہو نا ہی تھا
 

مغزل

محفلین
ایک بات کو لئے کر بہت ٹینشن میں ہو نا اس لئے سر میں درد ہو نا ہی تھا
جی گڑیا ایسا ہوجاتا ہے ۔ یوں بھی میں نے آپ کے مراسلوں سے محسوس کیا ہے کہ آپ بہت حساس ہیں ۔ اور حساس لوگوں کے ساتھ یہ معاملہ تو رہتا ہے۔ اللہ کرم فرمائے ۔آمین
 
Top