شمشاد
لائبریرین
ارے بھئی اس کا بھائی نہیں تھا، اس کا منہ بولا بیٹا تھا۔یہ حکیم لقمان کا بھائی تھا چاچو ؟؟؟
ارے بھئی اس کا بھائی نہیں تھا، اس کا منہ بولا بیٹا تھا۔یہ حکیم لقمان کا بھائی تھا چاچو ؟؟؟
ہمممارے بھئی اس کا بھائی نہیں تھا، اس کا منہ بولا بیٹا تھا۔
مزاج بہت ہی خراب ہیں آج ہمارے ۔
تم بھی یہی کر کے دیکھو، یعنی کہ اپنا گلا تبدیل کروا لو۔الحمداللہ سردی تو ٹھیک ہے اب گلے کی خراش بھی ٹھیک ہو جائے
لگتا ہے آج حسب معمول کوٹے سے دو گُنا ڈانٹ پر گئی۔
کاش کے ایسا کر پاتےتم بھی یہی کر کے دیکھو، یعنی کہ اپنا گلا تبدیل کروا لو۔
اب کہاں ڈانٹ پڑتی ہے بھیا۔لگتا ہے آج حسب معمول کوٹے سے دو گُنا ڈانٹ پر گئی۔
کاش کے ایسا کر پاتے
اففففففففففففففففففففففکیوں نہیں ہو سکتا۔
مجھ سے ملو میں بدل دوں گا۔