مزاج کیسے ہیں - 5

میم نون

محفلین
اللہ کا کرم ہے مزاج ٹھیک ٹھاک ہیں :)

صبح کو تھوڑی گڑ بڑ ہوئی تھی جب چھوٹے بھائی نے بتایا کہ کل کا سویزرلینڈ گیا ہوا تھا اور ابھی واپس آیا ہے :frustrated:
 
Top