تبسم
محفلین
باقی کے آپ نکالیںایک دن میں صرف دو، یہ تو بہت کم ہیں۔
باقی کے آپ نکالیںایک دن میں صرف دو، یہ تو بہت کم ہیں۔
یہ تو غلط بات ہےمیں تو دفنانے والوں میں سے ہوں۔
کب تک لایں گےچلو پھر میں بھی کوشش کروں گا کہ کچھ ڈھونڈ کر لاؤں۔
لو جی اس لڑی میں تو مجھے
یہ شاید اس کو خود بھی معلوم نہیں۔بھیا تبسم کہاں چلی گئیں تھیں ؟