سارہ خان
محفلین
ارے نہیں ۔۔ انہیں تو ابھی مزید شاہکار کھانے کھانے ہیں نہمجھے تو فکر لگ گئی تھی کہیں شاہجہاں بادشاہ کی طرح میرے ہاتھ نہ کٹوا دیں اتنی تعریف کر رہے تھے
ارے نہیں ۔۔ انہیں تو ابھی مزید شاہکار کھانے کھانے ہیں نہمجھے تو فکر لگ گئی تھی کہیں شاہجہاں بادشاہ کی طرح میرے ہاتھ نہ کٹوا دیں اتنی تعریف کر رہے تھے
یہاں پر بھی ہیں ایسی سپر مارکیٹس ۔۔۔ لیکن کپڑوں کی شاپنگ ایک جگہ سے کرنے میں تسلی نہیں ہوتی ۔۔کویت آ کر شاپنگ کر لیا کریں سب کچھ یہ ہی مارکیٹ سے مل جاتا ہے دکان دکان گھومنے کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے
آرمی کی ٹریننگ لیے رہے ہیں کیا؟آج کل ایک ٹریننگ کروا رہا ہوں۔ جس کی تیاری کے باعث بے آرامی کی وجہ سے سر میں درد رہتا ہے۔
بہرحال ایک اچھا تجربہ ہے، اور وقتی سر دردی گزر ہی جائے گی۔
ٹریننگ لے نہیں رہا، کروا رہا ہوں۔ اور اس کے لئے بہت پڑھنا پڑتا ہے، پریزنٹیشن بنانا، آزمائشی پروگرام لکھنا۔آرمی کی ٹریننگ لیے رہے ہیں کیا؟
پاورپوائنٹ پریزنٹیشن؟ٹریننگ لے نہیں رہا، کروا رہا ہوں۔ اور اس کے لئے بہت پڑھنا پڑتا ہے، پریزنٹیشن بنانا، آزمائشی پروگرام لکھنا۔
جی پاور پوائنٹ پریزینٹیشن اور ہر لیکچر کے لیے سیمپل پروگرام لکھنا. اب تو الحمدللہ کامیابی سے مکمل کروا چکا ہوں.پاورپوائنٹ پریزنٹیشن؟
موضوع کیا تھا؟جی پاور پوائنٹ پریزینٹیشن اور ہر لیکچر کے لیے سیمپل پروگرام لکھنا. اب تو الحمدللہ کامیابی سے مکمل کروا چکا ہوں.
ایڈوانس جاواموضوع کیا تھا؟
محمد تابش بھائی اگر امید بر آئے تو تصویری ثبوت بھی پیش کر دیجیے گا۔الحمدللہ بہت اچھے ہیں. خاص طور پر آج کے موسم کی وجہ سے.
دفتر سے گھر جا رہا ہوں اور امید یہی ہے کہ بیگم نے پکوڑے تیار رکھے ہوں گے.
لیجئے شگفتہ آپی، میرے پسندیدہ آلو کے پکوڑےمحمد تابش بھائی اگر امید بر آئے تو تصویری ثبوت بھی پیش کر دیجیے گا۔