مریم افتخار
محفلین
خوش گوار بھی، سوگوار بھی!
انسان مزاج بھی عجب چیز ہے ۔دھوپ چھاؤں جیساخوش گوار بھی، سوگوار بھی!
یہ کیا سکے کے دونوں رُخ ایک ہی طرف۔خوش گوار بھی، سوگوار بھی!
دو گھنٹے کا فرق ہے؟جیسا افطاری ہونے سے چند منٹ پہلے کا ہونا چاہیے، ویسا ہے۔
ہاں جی ابھی ایک دو ہی نکلی ہےلگتا ہے تم نے محکمہ آثار قدیمہ میں کوئی جاب تلاش کر لی ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہا بھی نہیں اج کے لیے اتنے ہی کافی ہےشاباش بہت اچھا کام کر رہی ہو۔ اور بھی ڈھونڈو۔