شمشاد
لائبریرین
مجھے بتانا تھا ناں، گلے کے درد کا تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس۔سردی بخار اور گلا درد تھا
مجھے بتانا تھا ناں، گلے کے درد کا تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس۔سردی بخار اور گلا درد تھا
یہاں پر لکھا تو تھا آپ نے نہیں دیکھا۔مجھے بتانا تھا ناں، گلے کے درد کا تیر بہدف نسخہ ہے میرے پاس۔
ایسی بھلائی سے اللہ ہی بچایےدیکھو ناں جب سر درد ہوتا ہے تو سر دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ٹانگوں میں درد ہو تو ٹانگیں دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تو گلے کے ساتھ ایسا کیا مسئلہ ہے کہ گلا نہیں دبایا جا سکتا۔
مشورہ بھی آخر کوئی چیز ہوتا ہے۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے کہ جس کا گلا دباؤ وہی آگے سے آنکھیں نکالتا ہے۔ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔
اب کیا ہو مزاج کواچھا نہیں ہے
ابھی کچھ اثر باقی ہے ۔اب بہتر ہو رہا ہے
جی آپ کی امی تو آپ کو صبح ایک ڈوز پلا ہی دئیں گیدوپہر کو ایک ڈوز ملی تھی وہ کل بھی مل جائے تو بلکل ٹھیک ہوجائے گا
ایک ساتھ اتنے سارے بد ہضمی ہو جائے گیپھر تو دوسری ڈوز زیادہ ضروری ہوجائے گی
بلکل بھی نہیں ہوتی