مزاج کیسے ہیں - 5

شمشاد

لائبریرین
دیکھو ناں جب سر درد ہوتا ہے تو سر دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ ٹانگوں میں درد ہو تو ٹانگیں دبانے سے درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تو گلے کے ساتھ ایسا کیا مسئلہ ہے کہ گلا نہیں دبایا جا سکتا۔

مشورہ بھی آخر کوئی چیز ہوتا ہے۔ عجیب زمانہ آ گیا ہے کہ جس کا گلا دباؤ وہی آگے سے آنکھیں نکالتا ہے۔ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔
 
سیماب

محفلین

ایسی بھلائی سے اللہ ہی بچایے
اب کیا ہو مزاج کو
 
Top