مزاج کیسے ہیں - 5

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم

مزاج کیسے ہیں - 4 کے 100 صفحے پورے ہونے کی خوشی میں یہ نیا دھاگہ بعنوان "مزاج کیسے ہیں - 5" کھولنے کا اعزاز میں حاصل کررہا ہوں

اللہ کا شکر ہے میرے مزاج بہت اچھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
چاول بنانے ہیں یا پکانے ہیں؟ میں نے تو یہی سُنا ہے کہ چاول اُگتے ہیں، بنائے بھی جاتے ہیں یہ پہلی دفعہ سُنا ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
چاول بنانے ہیں یا پکانے ہیں؟ میں نے تو یہی سُنا ہے کہ چاول اُگتے ہیں، بنائے بھی جاتے ہیں یہ پہلی دفعہ سُنا ہے۔

یہاں سب کچھ ہو جاتا ہے ہوسکتا ہے کہ فیصل آباد میں ٹوٹا چاول کو پورا چاول بنانے کا کارخانہ اور موصوفہ اس کام میں ماہر معلوم ہوتیں ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری کیا بات ہے، تم کچھ بھی کر سکتی ہو۔ نقلی چاول تو ایکطرف تم اصلی چاولوں سے چنے بھی بنا سکتی ہو۔
 
Top