مزاج کیسے ہیں - 5

شگفتہ بٹیا، آپ کی شکایت آپ کی بھابھی سے لگا کر آپ کو ڈانٹ لگواتے ہیں۔ امی گھر پر نہیں ہیں تو اتنی رات تک جاگیں گی آپ؟ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:happy:

میں واپس لاگ ان کیا ہے آپ کا پیغام دیکھ کر ۔ جب رات کو جاگنا ہو تو جب آخری بندہ سونے کی تیاری پکڑے تو میں بھی سونے چلی جاتی ہوں ۔ میرے کمرہ میں جب تک لوگ ہوں پھر مجھے نیند نہیں آتی ۔ ابھی بہن روانہ ہو رہی ہیں اپنے گھر تو اب ہمیں سونے کا موقع ملے گا ۔ اب میرا کمرہ خالی ہوا چاہتا ہے :happy: :party:
 
Top