اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا نیوٹن سے محروم رہتی
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #1 اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا نیوٹن سے محروم رہتی آخری تدوین: نومبر 11، 2018
رباب واسطی محفلین نومبر 10، 2018 #3 ع عائشہ نے کہا: اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا اآئن اسٹائن سے محروم رہتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل آبادی قول
ع عائشہ نے کہا: اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا اآئن اسٹائن سے محروم رہتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیصل آبادی قول
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #5 پاکستان میں پڑھا لکھا کہلانے کا حقدار صرف وہی ہے جو انگلش جھاڑتا ہے اور اردو بگاڑتا ہے
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #9 بےشک مسکرانا صدقہ ہے... لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #10 انسان کو نیک بننے کی کوشش کرنی چاہیے مشہور تو بندہ فراڈ کیس میں بهی ہو جاتا ہے
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #11 جہاں تعلیم کا بجٹ کم اور سڑکوں کا بجٹ زیادہ ہو وہاں کی سڑکیں اکثر بند ہی رہتی ہیں
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #13 کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور شوہر سیدھے ہو جاتے ہیں
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #14 ہر انسان کی زندگی میں ایسا "س" ضرور آتا ہے جسے دیکھ کر "ص" آجاتا ہے
ع ع عائشہ محفلین نومبر 10، 2018 #16 چوری اخلاقیات کے درس دینے سے نہیں سیکورٹی کیمرے لگانے سے ختم ہوتی ہے
ع ع عائشہ محفلین نومبر 11، 2018 #19 اگر آپ کی شادی ہونے جارہی تو بِد میں چلغوزے کے دو چار دانے ڈال دیں یقین مانیں چلغوزے کھا کر نئے جوڑے کے لئیے ایسی دعائیں لوگ دیں گے کہ ساری زندگی اچھی کزرے گی
اگر آپ کی شادی ہونے جارہی تو بِد میں چلغوزے کے دو چار دانے ڈال دیں یقین مانیں چلغوزے کھا کر نئے جوڑے کے لئیے ایسی دعائیں لوگ دیں گے کہ ساری زندگی اچھی کزرے گی
ع ع عائشہ محفلین نومبر 11، 2018 #20 ہر سرور کو چوہدری سرور نہیں سمجھ لینا چاہیے ہو سکتا ہے انٹر نیٹ سرور(server) کی بات ہورہی ہو