مزاحیہ اقوال

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اگر زندگی سیکھنے کا نام ہے، تو میرے استاد وائی فائی سگنل ہیں—کبھی آتے ہیں، کبھی جاتے ہیں، اسی لئے میں محفل میں کم کم دکھائی دیتا ہوں۔ (بقول عبدالصمدچیمہ )
زیادہ نظر آنے والوں کی قدر کم ہوجاتی ہے ، اس لیے کم کم آتے ہیں۔ کہ لوگ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرح فضول نہ سمجھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زیادہ نظر آنے والوں کی قدر کم ہوجاتی ہے ، اس لیے کم کم آتے ہیں۔ کہ لوگ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرح فضول نہ سمجھیں۔
یعنی کہ کہہ بھی دیا جو کہنا تھا۔۔۔۔۔۔
دوست وہ ہیں جو آپ کی برائی بھی کریں اور آپ کو سن کر ہنسنے پر مجبور بھی کر دیں۔
 
Top