مزاحیہ سوال جواب

خواب میں جو خزانے جمع کرتا ہے آنکھ کھلتے ہی کھو دیتا ہے :LOL:
لڑکیوں کے مارکس لڑکوں سے زیادہ اچھے کیوں آتے ہیں ؟
کیونکہ لڑکیاں بوائز کو پٹا لیتیں ہیں آجکل سارے نوٹز لے لیتیں ہیں پھر نمبر اچھے آجاتے ہیں اور بوائز لڈو ہونے پہ خوش :ڈ:laugh::laugh::laugh:
 
Top