سید شہزاد ناصر
محفلین
دماغ کا قیمہ تو یہاں بنتے سنا تھاکیونکہ یہ اردو محفل ہے۔
یہاں دماغ کی دہی کیوں بنائی جاتی ہے؟
دماغ کی دہی کب سے بننی شروع ہو گئی؟
کیوں مقدس
دماغ کا قیمہ تو یہاں بنتے سنا تھاکیونکہ یہ اردو محفل ہے۔
یہاں دماغ کی دہی کیوں بنائی جاتی ہے؟
کیونکہ یہاں دودھ دستیاب نہیں ہے۔یہاں دماغ کی دہی کیوں بنائی جاتی ہے؟
"اولین غیر خواندہ کو جائیں" سے کم۔اس لڑی کے زیادہ سے زیادہ کتنے صفحے ہوں گے؟
جب سے لسی کی ضرورت بڑھ گئی بابا جانی۔۔ ویسے آج کل آپ کے دماغ کا قیمہ نہیں بنا
اس موسم میں لسیجب سے لسی کی ضرورت بڑھ گئی بابا جانی۔۔ ویسے آج کل آپ کے دماغ کا قیمہ نہیں بنا
گرما گرم کڑی (ک کے اوپے زبر پڑھی اور سمجھی جائے) کے لیے لسی ہی درکار ہوتی ہے بابا جانیاس موسم میں لسی
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور مقدس نے سمجھائی نہیںگرما گرم کڑی (ک کے اوپے زبر پڑھی اور سمجھی جائے) کے لیے لسی ہی درکار ہوتی ہے بابا جانی
کڑی نہیں کڑھیہائیں بابا جانی۔۔ کیا آپ نے کبھی لسی والی کڑی کھائی نہیں۔۔۔ یا پھر آنی نے کبھی یہ والی پکائی نہیں
کڑھی ہو یا کڑی۔۔ بات تو ایک ہی ہے بابا جانی ویسے ابھی تو دماغ صاف ہو رہا ہے ۔ قیمہ تو اس کے بعد بنے گا ناںکڑی نہیں کڑھی
فیر دماغ دا قیمہ ہونا سٹارٹ
توبہ کریں فراز بھائی۔۔۔۔ کان پکڑیں دونوں ارے بابا اپنے۔۔ میرے نہیں دس بار اٹھک بیٹھک کریں اور معافی مانگیں سچے دل سے اللہ سے کہ یہ کیا گناہ سرزد ہو گیا آپ سے
صد فیصد متفق
لے ہن کھچ پہلوان آہوتوبہ کریں فراز بھائی۔۔۔۔ کان پکڑیں دونوں ارے بابا اپنے۔۔ میرے نہیں دس بار اٹھک بیٹھک کریں اور معافی مانگیں سچے دل سے اللہ سے کہ یہ کیا گناہ سرزد ہو گیا آپ سے
بابا جانی آپ بھی۔۔۔۔ جائیں میں نہیں بولتی الگے دس سیکنڈز کے کیے ابصد فیصد متفق
سفید جھوٹ میری بیٹی ایسا نہیں کر سکتیبابا جانی آپ بھی۔۔۔۔ جائیں میں نہیں بولتی الگے دس سیکنڈز کے کیے اب
اسی لیے تو دس سیکنڈز کا بولا تھا بابا جانی جو آپ کے جواب آنے تک ہو بھی گئےسفید جھوٹ میری بیٹی ایسا نہیں کر سکتی
مینوں پتہ سی ایس ڈرامے دااسی لیے تو دس سیکنڈز کا بولا تھا بابا جانی جو آپ کے جواب آنے تک ہو بھی گئے