مزاحیہ سوال جواب

شمشاد

لائبریرین
یہ جو کہتے ہیں کسی کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔
اگر اُڑانا ہی پڑ جائے تو کتنی بلندی تک اُڑانا چاہیے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کتنا میٹھا ہوتا ہے اور اگر کسی کو ذیابیطس کا مرض ہو تو کیا وہ بھی کھا سکتا ہے یا وہ صرف صبر ہی کرے گا۔
 
Top