گوالے کا کباڑہ!دودھ میں سے اگر پانی نکال دیں تو باقی کیا بچے گا؟
یہ سب سے زبردست ہے۔۔۔آزار بند کو پی ایچ ڈی کہتے ہیں۔ انگریزی میں یہ "پائجامہ ہولڈنگ ڈیوائس" کا مخفف ہے۔
محبوب تو محبوب ہے پھر کیا اُسکے عیب دیکھنامحبوب کو چاند سے کیوں تشبیہ دیتے ہیں؟ جبکہ چاند میں بھی داغ ہیں اور اچھے خاصے ہیں۔
آپی آپ کی اس بات سے مرحوم اشفاق احمد کی ایک بات یاد آ گئی۔محبوب تو محبوب ہے پھر کیا اُسکے عیب دیکھنا
بہت اعلیٰ بات اشفاق صاحب کی ہر بات میں چاشنی حلاوتآپی آپ کی اس بات سے مرحوم اشفاق احمد کی ایک بات یاد آ گئی۔
ان کے بیٹے نے اپنی والدہ سے پوچھا کہ "محبوب" کیا ہوتا ہے؟
اب والدین اردو زبان کے استاد اور بیٹا جدید تعلیم کا طالبعلم، سائنس کا طالبعلم۔
بانو قدسیہ اسے اشفاق احمد کے پاس لے آئیں اور بولیں، یہ پوچھ رہا ہے کہ "محبوب" کیا ہوتا ہے۔
اشفاق احمد کہنے لگے چلو آؤ بابا جی سے پوچھ کر آتے ہیں۔
وہ سب بابا جی کے پاس گئے اور ان سے پوچھا کہ "محبوب" کیا ہوتا ہے۔
بابا جی نے جواب دیا، " محبوب وہ ہوتا ہے جس کی ‘نہ ٹھیک‘ بھی ‘ٹھیک‘ لگے۔
کیا ہی خوبصورت "محبوب" کی تشریح کی بابا جی نے۔
خشک کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں پر گیلے کے بغیر ہمارا زندہ رہنا مشکل۔۔۔پانی گیلا کیوں ہوتا ہے؟ کیا اسے خشک کر کے استعمال کر سکتے ہیں؟
گائے بھینسیں ہوتیں تو درختوں پر چَڑھ جاتِیں۔ بے چاری مچھلیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!اگر سمندر میں آگ لگ جائے، تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
شمشاد جی نے ڈائنوں کی توہمات پر خُود کش حملہ کر دِیا۔ڈائن سات گھر چھوڑ کر ہی کیوں حملہ آور ہوتی ہے؟ چھ یا آٹھ گھر کیوں نہیں چھوڑتی؟
گلنے کا نام نہیں لیتے اِس لیے ترکیب کی شراکت کا تکلف بھی کِیوں کیا جاوے۔مچھلی کے پائے کیسے پکاتے ہیں؟
دودھ میں سے اگر پانی نکال دیں تو باقی کیا بچے گا؟
اسی بہانے خالص دودھ تو ملے گا ناں۔خشک دودھ۔
بالکل غلطاسی بہانے خالص دودھ تو ملے گا ناں۔