مسز شتر اگر بدیسی ہے، بیگم شتر مرغ اگر لوکل مارکیٹ کا ہے۔شتر مرغے کی اہلیہ کو اپ کیا کہیں گے
صنف کرختشیطان صفنف نازک ہے یا صنف کرخت؟
آپ نے شاید کبھی طوفانوں کے ناموں پر غور نہیں کیا۔ڈائن، چڑیل، پچھل پیری، یہ سب تو صنف نازک ہی میں گنی جائیں گی ناں۔
شمشاد جِی بھابھی جِی کے سامنے بیٹھ کر گننا اور پھر ہمیں نتیجے سے آگاہ کر دینا۔ڈائن، چڑیل، پچھل پیری، یہ سب تو صنف نازک ہی میں گنی جائیں گی ناں۔
کچھ باتیں ایسی ہیں جو نصف بہتر سے بھی چھپائی جاتی ہیں، البتہ دوستوں میں زیر بحث آ جاتی ہیں۔شمشاد جِی بھابھی جِی کے سامنے بیٹھ کر گننا اور پھر ہمیں نتیجے سے آگاہ کر دینا۔
وہ ایسی کونسی باتیں ہےکچھ باتیں ایسی ہیں جو نصف بہتر سے بھی چھپائی جاتی ہیں، البتہ دوستوں میں زیر بحث آ جاتی ہیں۔
تم نہیں سمجھو گی کیونکہ ابھی تمہاری شادی نہیں ہوئی ناں۔وہ ایسی کونسی باتیں ہے
سلیمان کی گھر والی سے پوچھنا پڑے گا۔آپ نے سلیمانی ٹوپی کا ذکر سنا ہوگا. بتائیں کہ یہ کہاں سے ملتی ہے؟
لیکن سلیمان تو غیر شادی شدہ ہے.سلیمان کی گھر والی سے پوچھنا پڑے گا
ہاں نا... وہی سلیمان جس کے سات بچے ہیں اور گھر والی وفات پائی گئی تھی. اور وہ ابھی تک کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پورے کرنے پر تلا ہوا ہے.میں جس کو جانتا ہوں، اس کے تو سات بچے ہیں.
یاد ہے. لیکن وہ ماسی نعیمہ بھاگ گئی تھی.چالیسویں میں ہی دوسری شادی کا ولیمہ بھگتا دیا تھا۔