گھر صفائی کے جو پیسے لیتی ہے. پورے ایک سو ایک روپے مہینہ...وہ جہاں بھی گئی، لوٹی تو میرے پاس آئی
بس یہی بات اچھی ہے میری ہمسائی کی
ارے صاحب آجکل ایک سو ایک روپے میں بنتا ہی کیا ہے؟ البتہ جو روپے پیسے کے علاوہ ملتا ہے، اس سے ان کی گزر بسر اچھی ہو جاتی ہے۔گھر صفائی کے جو پیسے لیتی ہے. پورے ایک سو ایک روپے مہینہ...
سو روپے ان کی تنخواہ اور ایک روپیہ سال 2020 کا انکریمنٹ (اضافہ),,,,,ایک سو ایک روپے
ویلڈن پاکستان کے لئے بھی کہ ولیمسن آٶٹ... اور ویلڈن ولیمسن کے لئےبھی کہ شاندار اننگز.
یقیناً آپ 1901ء کی بات کر رہے ہیں۔سو روپے ان کی تنخواہ اور ایک روپیہ سال 2020 کا انکریمنٹ (اضافہ),,,,,
نہیں بھائی.... اس سال سرکاری ملازمین کو بھی یہی ایک انکریمنٹ لگا ہے. بجٹ میں بھی ملازمین اور پنشنرز کی تنخواٶں میں اضافہ نہیں ہوا تھا.یقیناً آپ 1901ء کی بات کر رہے ہیں۔
ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہ میں اضافہ ہو یا نہ ہو، گھر کی صفائی والیوں کو اپنی تنخواہ میں اضافے کے خوب طریقے آتے ہیں۔روز روز نئی کہانی ۔نہیں بھائی.... اس سال سرکاری ملازمین کو بھی یہی ایک انکریمنٹ لگا ہے. بجٹ میں بھی ملازمین اور پنشنرز کی تنخواٶں میں اضافہ نہیں ہوا تھا.
بھیا ایسی ماسی ہمیں بھی دلوائیں پلیزگھر صفائی کے جو پیسے لیتی ہے. پورے ایک سو ایک روپے مہینہ...
آپ ایک کی بات کر رہی ہیں. ہم آپ کو ان پیسوں میں دو دلوا دیتے ہیں.بھیا ایسی ماسی ہمیں بھی دلوائیں پلیز
سچ بھیا ہم تو 10000 دیتے ہیں پھر بھی خوش نہیںآپ ایک کی بات کر رہی ہیں. ہم آپ کو ان پیسوں میں دو دلوا دیتے ہیں.
اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ خرید کر لے بھی آئے گا۔ایک عام آدمی سے بولو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
آدمی جواب میں کہے گا کہ دماغ تو ٹھیک ہیں کہ دس روپے میں گاڑی....
ایک فوجی جوان سے کہو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
جوان بولے گا. سر!کتنی لاٶں.
لگتا ہے فوج میں کوئی جادو بھی سکھایا جاتا ہےایک عام آدمی سے بولو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
آدمی جواب میں کہے گا کہ دماغ تو ٹھیک ہیں کہ دس روپے میں گاڑی....
ایک فوجی جوان سے کہو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
جوان بولے گا. سر!کتنی لاٶں.
اگر آپ کو ایڈریس مل گیا تو مجھے بھی بتائیے گایہ "سیل" کہاں لگی ہوئی ہے؟
اڈیالہ جاٶ یا بنی گالہ جاٶ...... ٢٠١٨اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ خرید کر لے بھی آئے گا۔