نیند کا تو پتا نہیں البتہ گنتی آجاتی ہے۔ریاضی کی مشق کے لیئے ۔۔
تارے گننے سے نیند آجاتی ہے کیا ؟
کیونکہ میں سگریٹ نہیں پیتا۔آپ اتنے سمجھدار کیوں ہیں ؟؟
ابھی کچھ دن پہلے arifkarim نے یکے بعد دیگرے دو دھماکے کیے ہیں۔محفل پر کب ہوئے دھماکے ویسے ؟
وہ شاپنگ کرنے آتی ہیں۔جب چاند پر پریاں رہتی ہیں تو شاپنگ مال میں کیوں نظر آتی ہیں؟
بے کار لوگ پریاں دیکھنے جاتے ہیں ۔۔لوگ شاپنگ مال میں پریاں دیکھنے جاتے ہیں یا شاپنگ کرنے؟
آپیییییییبے کار لوگ پریاں دیکھنے جاتے ہیں ۔۔
بلی کی مونچھیں کیوں ہوتی ہیں ؟
وہ بھی بھوک کی وجہ سے دوڑتے ہیں۔جب بھوک لگتی ہے تو پیٹ میں چوہے کیوں دوڑتے ہیں؟
چوہے بھوکے ہونے کی وجہ سے ہی تو دوڑتے ہیں اور بھوک کا تعلق تو بہرحال پیٹ سے ہی ہوتا ہے۔وہ بھی بھوک کی وجہ سے دوڑتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب چوہوں کو بھوک لگتی ہے تو ان کے پیٹ میں کیا دوڑتا ہے؟
کنواروں کے لیے بیوی اور شادی شدہ کے لیے ٹی وی۔پُرانے زمانے میں بیوی کو حقیقت کہا جاتا تھا
۔۔۔۔۔
بیوی اور ٹی وی میں سے کونسی چیز زندگی میں ضروری ہے ؟
ایک الائچی کان کی مدد سے نگلیں ہر صبح جاگنے سے قبل۔۔۔۔۔۔سیاسی بخار ہے سب کو ۔۔۔
اس بخار کا علاج کیا ہے ؟
تاکہ نیا بندہ جلدی ٹائپنگ نہ سیکھ سکے۔کی-بورڈ پر انگریزی حروفِ تہجّی ترتیب میں کیوں نہیں ہیں؟
لگائے تھے مگر افاقہ ہوتا محسوس نہ ہوا۔۔۔۔۔تاکہ نیا بندہ جلدی ٹائپنگ نہ سیکھ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ خود اتار کے ترتیب میں کیوں نہیں لگالیتے؟
لگائے تھے مگر افاقہ ہوتا محسوس نہ ہوا۔۔۔۔۔
اچھا ۔۔۔۔ کیا پودے ان لوگوں کے اندر اُگ سکتے ہیں جو مٹی کھاتے ہیں۔۔۔؟
کھاد ضروری نہیں ہے۔۔۔ اور بہر حال اندر کھاد بھی موجود ہوتی ہے اور ہوا اور کچھ پرنور ہستیوں کے اندر روشنی بھی۔۔۔۔۔۔جی نہیں ہوا، روشنی اور کھاد بھی ضروری ہے۔ سینس نئیں پڑہی تیسری کلاس میں۔۔ ہہہہہہ
حقیقت کا اگر افسانا بن جائے تو کیا کیجئے؟
تاکہ کسی اور کو بھی خوش نہ رہنے دیا جائے۔۔۔۔تو افسانے کے ہیروسمجھ کے خود کو خوش ہو لیا جائے
زیادہ تر افسانے یا ناول غمگین کیوں ہوتے ہیں ؟