ہمیں اور آپ کو کمپنی دینے کے لیےیہ سوال گندم و جواب چنے ہوتے ہیں ۔۔
الو رات کو کیوں جاگتے ہیں ؟
کیونکہ بڑے زبان کے کچے ہوتے ہیںیہ سوال ہو چکا ہے
الو اسلئے جاگتے ہیں کیونکہ ویرانے میں انہیں رات کو ڈر لگتا ہے
بچےمن کے سچے کیوں ہوتے ہیں؟
کیونکہ سوال ہے تو اچھا کیسے ہوسکتا ہے۔ اچھے تو صرف داغ ہوتے ہیں۔کیونکہ بڑے زبان کے کچے ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی اچھا سا سوال ذہن میں نہیں آرہا کیوں ؟؟؟
کاٹھ کا بندرکاٹھ کا الو زیادہ طاقتور ہے یا کاٹھ کا گھوڑا؟
کیونکہ سرف ایکسل داغ جو نہیں اتار سکتا۔داغ کیوں اچھے ہوتے ہیں؟؟
کپڑوں میں بال اگ آنے کے ڈر سےکاٹھ کا بندر
کیونکہ سرف ایکسل داغ جو نہیں اتار سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ سرف کے بجائے شیمپو سے کپڑے کیوں نہیں دھوتے؟
شیمپو نہ استعمال کرنے کے ہزاروں فوائد بتائے جاسکتے ہیں ، استعمال کا تو بس ایک ہی فائدہ ہے " گانے کی پریکٹس کے لیے زیادہ ٹائم مل جاتا ہے "کپڑوں میں بال اگ آنے کے ڈر سے
شیمپو کے تین فوائد لکھئے
اگلی دفعہ پھر وزیر اعظم بننااندھا کیا چاہے دو آنکھیں ، گنجا کیا چاہے ؟؟
تاکہ چپت لگانے کا مزہ آئے۔دو
اگلی دفعہ پھر وزیر اعظم بننا
گنجے کے سر پر بال کیوں نہیں ہوتے؟؟
شہد کی مکھی کو اپنی آنکھوں پر رکھ کر دیکھیںمکھی مچھر کی طرح کاٹتی کیوں نہیں
تاکہ اندھیر نگری چوپٹ راج کا کورم پورا ہو سکے۔چوہدری شجاعت حسین کی آنکھوں پر کالا چشمہ کیوں رہتا ہے؟
ایک تہذیب یافتہ اور سند یافتہ لٹیرا ہوتا جو لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر من چاہی رقم لوٹ لیتا دوسرا غیر تہذیب یافتہ اور بد مزاج لٹیرا ہوتا جو معاشرے کے تہذیب یافتہ لٹیروں سے تنگ آکر مقابلے پر اتر آتا ہے۔تا کہ پتا لگے کہ ڈینٹسٹ بھی ایک ڈاکٹر ہوتا ہے
ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہے ؟
اللہ آپ سے پوچھے گا میرے میاں تو صرف اپنی تنخواہ کو حلال سمجھتے ہیںایک تہذیب یافتہ اور سند یافتہ لٹیرا ہوتا جو لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر من چاہی رقم لوٹ لیتا دوسرا غیر تہذیب یافتہ اور بد مزاج لٹیرا ہوتا جو معاشرے کے تہذیب یافتہ لٹیروں سے تنگ آکر مقابلے پر اتر آتا ہے۔
پیٹرول سستا ہو گیا ہے اس لئے سی این جی سے ہٹا کر پیٹرول پر کردیا ہے وقت کے انجن کوشوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
وقت تیزی سے کیوں گذر رہا ہے ؟
خوشی جسے بھی دکھ مرد کو ہی ہوتا ہے۔سونا سستا ہونے کی خوشی کسے زیادہ ہوتی ہے ، عورت کو یا سنار کو ؟
کیونکہ سلور کا ’’ر‘‘ ختم کرنے سے سلو (آہستہ) رہ جاتا ہے جبکہ دور تیزی کا ہے۔خوشی جسے بھی دکھ مرد کو ہی ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونے کے بجائے سلور (Silver) کیوں نہیں استعمال کیا جاتا؟
آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹااللہ آپ سے پوچھے گا میرے میاں تو صرف اپنی تنخواہ کو حلال سمجھتے ہیں