سارہ خان
محفلین
مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں سب جس کو جہاں موقع ملتا ہے پیسا بنانے کا بناتے ہیں ہر چیزتجارت ہے سب سے زیادہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں پیسا ہے۔۔آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹا