واہ واہ کیا کہنے۔بلی سے پوچھنا پڑے گا۔
کامیابی قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ سر کیوں نہیں؟
پلٹنے کے کام آتا ہے۔غالباً دوگنی رفتار سے تو اُڑ ہی لے گا۔
سوال : قمیص کا کف کس کام آتا ہے؟
بھیا مزاحیہ سوال کا سیدھا جواب کیسے؟؟؟،،،پلٹنے کے کام آتا ہے۔
بالکل. مادام کروچی سپائیڈر مین کی دادی تھی.مکڑی کی زیادہ سے زیادہ آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں۔ اندازہ ہے کہ کم سے کم بھی آٹھ ہی ہوتی ہوں گی۔ لیکن لنگڑی مکڑی کے بارے میں نہیں جانتے کہ اس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
کیا آپ مادام کروچی نامی مکڑی کو جانتے ہیں؟
چلیے یوں کہہ لیتے ہیں کہ دھوتے ہوئے رگڑنے کے کام آتا ہے ۔بھیا مزاحیہ سوال کا سیدھا جواب کیسے؟؟؟،،،
یہ ہوئی نا باتچلیے یوں کہہ لیتے ہیں کہ دھوتے ہوئے رگڑنے کے کام آتا ہے ۔
نئے پاکستان کا ابھی نقشہ تیار نہیں ہوا ہے.شیروں کی حکومت میں تو پاکستان کے ہر دوسرے ریسٹورنٹ میں بکرے کے نام پر شیروں کی کڑائی کھلائی جا رہی ہے آپ ابھی تک محروم ہیں شیر کھانے سے
نیا پاکستان کتنی دیر میں تعمیر ہو گا؟
کیوں کہ کنکریاں پیاسا کوٌا گھڑے میں ڈال گیا تھا.سر منڈاتے اُولے کیوں کنکر کیوں نہیں پڑتے؟؟؟؟؟
تبھی باقی خود بند کر لیں ہیں۔۔۔۔۔قانون کی اگر ایک آنکھ اندھی ہو تو باقی کتنی آنکھیں ٹھیک ہوں گی؟