چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
چھوٹاغالبؔ مجھے خیال ہے کہ آپ کا "مدعا" اپنی جگہ واپس آگیا ہے
بس یوں سمجھ لیجئے کہ
یار سے چھیڑ چلی جائے اسدؔ
یا پھر
اس فتنہ خو کے در سے اب اٹھتے نہیں اسدؔ
چھوٹاغالبؔ مجھے خیال ہے کہ آپ کا "مدعا" اپنی جگہ واپس آگیا ہے
مزید یہ کہقبر پر جو کتبہ لگا ہوا ہے وہ ترکی زبان میں ہے اور وہ بھی اس زبان میں جو اتاترک کے دور میں شروع ہوئی۔ اس کے متعلق کیا کہیں گے؟
یمن والے ایسا کیوں کرنے لگے؟
سلطنت عثمانیہ کا زوال ہی کمال اتاترک کی ابتدا تھی
اور اس بات کی وضاحت میں پہلے کر چکا ہوں
کہ جزیرہ عرب میں واقع تمام مقدس مقامات کی تحقیق اور نشاندہی کا سہرا ترکوں کے سر ہے
یہ سلطنت عثانیہ کی مہربانی ہے کہ اس نے صحابہ کرام ، تابعین کرام اور اولیائے کرام کے مزارات کی مستند حوالوں سے تحقیق کرکے نہ صرف نشاندہی کی بلکہ وہاں مزارات بھی تعمیر کروائے
اور جتنے بھی قصے ہیں وغیرہ وغیرہ سب افسانہ طرازی اور من گھڑت کہانیاں ہیں
بہت لمبی داستان ہےجی اب کوئی "مستند حوالہ" بھی ہو جائے۔
جنابِ عالی!میں کیا اور میرا ارشاد کیا،
بات صرف اتنی ہے کہ قبر اگر یمن میں ہے تو کتبہ بھی عربی زبان میں ہونا چاہیے ناں نہ کہ ترکی زبان میں جو بہت بعد میں رائج ہوئی۔
تو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے اور کمال اتا ترک کے انقلاب کے درمیان کتنے سو سال کا عرصہ ہے؟؟؟؟کتبہ جدید ترکی میں لکھا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے دور میں ترکی زبان کے حروف تہجی لاطینی نہیں تھے۔
سلطنت عثمانیہ کم از کم پانچ سو سال کے عرصہ پر محیط تھی۔ گمان ہے کہ صحابی کا مزار کم و بیش تیرہ سو سال بے کتبہ رہا۔ پھر اچانک کمال اتاترک کو اقتدار حوالے کرنے سے آدھ گھنٹہ قبل خلیفہ صاحب نے یمن میں موجود صحابی کے اس مزار پر یہ ترک کتبہ جڑ دیا۔ عین ممکن ہے کہ خلیفہ صاحب کمال صاحب ہی کو یہ کتبہ لگانے کی وصیت فرما گئے ہو۔تو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے اور کمال اتا ترک کے انقلاب کے درمیان کتنے سو سال کا عرصہ ہے؟؟؟؟
کچھ تو رحم فرمائیے حضرت
ہم غریب لوگ ہیں
بد اچھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بے چارا بدنام برا
واہ کیا انصاف ہے
ملزم کے عدالت میں پیش ہونے سے پہلے بے چارے پر فردِ جرم عائد بھی کر دی گئی
اور فیصلہ بھی سنا دیا گیا
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا ، کچھ ہم سے سنا ہوتا
آپ کی اطلاع کیلئے صرف اتنا عرض کر دوں کہ مجھے سب سے زیادہ نیگٹو ریٹ کرنے کا اعزاز جناب یوسف ثانی کے قبضہ میں ہے
مگر یہ بات ہم دونوں کے علاوہ اللہ بھی جانتا ہے کہ وہ میرے پسندیدہ ترین 4 محفلین میں ایک ہیں
پسند کرنا نہ تو آپ پر واجب ہے نہ فرض
اور نہ ہی میری پوسٹس پسند کرنے سے گناہ یا ثواب کاا ندیشہ ہے
اور نہ ہی میرا دماغ خراب ہے
میں سر پھرا ضرور ہوں مگر خردماغ، یا بد دماغ نہیں
اور آپ کی اطلاع کیلئے مزید عرض ہے
کہ میں حلف اٹھا کر کہہ سکتا ہوں کہ نہ تو بڑے غالبؔ کا کوئی ذاتی دشمن تھا، نہ ہی چھوٹے غالب کی کہیں دشمنی ہے
یقین کرنا نہ کرنا سب کا پرسنل معاملہ ہے مگر میں گواہی کیلئے صرف اللہ کا ہی نام لے سکتا ہوں
اگر کوئی اللہ پر یقین رکھتا ہے تو کم از کم چھوٹے کی بات کا بھی یقین کرے
یقین مانیے اب تو میں وضاحتیں کر کر کے تنگ آ چکا ہوں
جس کا جیسا گمان ہو، وہ آزاد ہے میرے بارے میں چاہے جیسی مرضی سوچ رکھے
لیکن اتنی درخواست تو کر سکتا ہوں کہ براہ کرم اگر اچھا گمان نہیں کر سکتے تو کم از کم برا گمان بھی تو نہ کریں
جہاں اتنا سنایا ہے آپ نے وہاں سننے کا بھی حوصلہ رکھئیے کہ میرا بھی حق ہے کہ میں بات کلیئر کروںاپنی صفائی پیش کرنا میرا حق تھا، اسے کچھ اور نہ سمجھا جائے
ایک دلچسپ امر اس ضمن میں یہ بھی ہے
کہ
یہاں اگر کسی خاتون محفلین نے چاہے سور یا کتے کی تصاویر بھی لگائی ہوتیں
تو اللہ گواہ ہے میلہ لگا ہونا تھا اس پوسٹ پر
پسندیدگیوں کا تو شمار ہی کیا
ماشاءاللہ ایسے ایسے پر مغز تبصرے پڑھنے کو ملتے کہ بس
میں نے تو پھر بقول شخصے چند کفریہ اور شرکیہ قسم کی تصاویر لگا دیں
میں بھلا کہاں لائق تعریف کے
یہ کیا ہے بھائی! ذرا اس تصویر کی وضاحت بھی کردو اور کیا ہی بہتر ہو کہ ہر تصویر کے ساتھ ایک وضاحتی کیپشن بھی دے دیا کرو
جی ہاں! جب مزارات ہی ”منبع فیض“ بن جائیں تو ہر مزار کے ”ریجنل برانچز“ بھی تو ہونے چاہئے نا تاکہ جو زائر مرکزی مزار تک پہنچنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو ، وہ مقامی مزار سے استفادہ کرلے اور اگر مزید استطاعت رکھتا ہو تو خود ایک ”برانچ مزار“ کھول لے۔انگریزی نہیں ، بلکہ ترکی زبان ہے۔ اور یہ "مزار" بھی غالباً ترکی ہی میں ہے۔
علاوہ ازیں مزید مزارات شام میں بھی واقع ہیں۔
اصل نقل کی بحث جانے دیں۔
ہاہاہاہاہاایک دلچسپ امر اس ضمن میں یہ بھی ہے
کہ
یہاں اگر کسی خاتون محفلین نے چاہے سور یا کتے کی تصاویر بھی لگائی ہوتیں
تو اللہ گواہ ہے میلہ لگا ہونا تھا اس پوسٹ پر
پسندیدگیوں کا تو شمار ہی کیا
ماشاءاللہ ایسے ایسے پر مغز تبصرے پڑھنے کو ملتے کہ بس
میں نے تو پھر بقول شخصے چند کفریہ اور شرکیہ قسم کی تصاویر لگا دیں
میں بھلا کہاں لائق تعریف کے
بقول غالبجھوٹے غالب لگتا ہے کہ آپ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے اور دل پر لے گئے تبھی ایک بات کوباربار کوٹ کیا ہے اور باربار جوابات دیے ہیں
جہاں اتنا سنایا ہے آپ نے وہاں سننے کا بھی حوصلہ رکھئیے کہ میرا بھی حق ہے کہ میں بات کلیئر کروں
اس بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں مل سکیں تھیںیہ کیا ہے بھائی! ذرا اس تصویر کی وضاحت بھی کردو اور کیا ہی بہتر ہو کہ ہر تصویر کے ساتھ ایک وضاحتی کیپشن بھی دے دیا کرو
وکی پیڈیا پر لکھے ہوئے کا پول میں نے اپنے ایک تبصرے میں کھولا ہےسب سے پہلے تو شکریہ اویس قرنی خورد و غالب خورد ۔۔۔
مجھے حضرتِ عالی مرتبت اویس قرنی کے مزار کے بارے میں علم نہیں تھا۔ یہ تصاویر اور بحث دیکھنے کے بعد نیٹ پر تلاش کیا تو کچھ متضاد باتیں سامنے آئیں۔ کہیں لکھا ہے کہ شام میں مدفون تو کہیں یمن، اور کسی نے آذربائیجان لکھا ہوا ہے اور یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ آذربائیجان میں ان کی تدفین کے بعد ان کی قبر مبارک فوراً غائب ہوگئی تھی۔ وکی پیڈیا پر یہ لکھا ہوا ملا کہ ترکی میں ان کی ایک علامتی قبر مبارک موجود ہے۔