ام نور العين
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجب آپ کوئی کام کرنا چاہتے ہوں لیکن توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔۔۔
۔۔۔تو کیا کیا جائے ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہبسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب آپ کوئی کام کرنا چاہتے ہوں لیکن توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔۔۔
۔۔۔ تو کیا کیا جائے ؟
بالکلیعنی دل چسپی پہلی شرط ہے ۔۔۔ لیکن کم بخت سٹڈیز کو بھلانا ؟
سو جاؤں؟میں بھی یوں ہی کرتی ہوں اپیا جیسے فہیم بھائی بتا رہے ہیں۔
وعلیکم اسلامبسم اللہ الرحمن الرحیمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب آپ کوئی کام کرنا چاہتے ہوں لیکن توجہ مرکوز نہ ہو رہی ہو ۔۔۔
۔۔۔ تو کیا کیا جائے ؟
جی اپیا جیسے آپ کو بہتر لگے۔سو جاؤں؟
ہہہہسوجائیں بڑا مزا آئے گا۔۔۔ ۔
دماغ سوچوں سے خالی کرکے پھر کیا کام کرتے ہیں بھائیابن سعید بھائی نے بالکل درست کہا کہ ہر انسان اپنے طریقے سے اس مسئلے سے نمٹتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی ارتکاز توجہ کی مشقیں کی ہوں تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ کون سا طریقہ کس صورتحال میں بہتر رہے گا
میں تو محض چند سیکنڈ آنکھیں بند کر کے تمام تر سوچ سے دماغ خالی کر کے پھر کام شروع کر دیتا ہوں
جزاک اللہ خیرا واقعی نماز سے ترکیز میں مدد ملتی ہے ۔آپی !
وضو کرکے پرسکون انداز میں دو رکعت نماز پڑھیں ۔
جزاک اللہ خیرا واقعی نماز سے ترکیز میں مدد ملتی ہے ۔
یہ سوچیں ہی تو ہوتی ہیں جو ارتکاز توجہ سے روکتی ہیں۔ آپ توجہ سے کام نہیں کر سکتے۔ جب فالتو سوچیں نکل جائیں گی تو ساری توجہ خود بخود مطلوبہ کام پر مرتکز ہو جائے گی نادماغ سوچوں سے خالی کرکے پھر کیا کام کرتے ہیں بھائی
اور فالتو کے ساتھ اگر کام کی سوچ بھی نکل گئی تووووووویہ سوچیں ہی تو ہوتی ہیں جو ارتکاز توجہ سے روکتی ہیں۔ آپ توجہ سے کام نہیں کر سکتے۔ جب فالتو سوچیں نکل جائیں گی تو ساری توجہ خود بخود مطلوبہ کام پر مرتکز ہو جائے گی نا