سیما علی
لائبریرین
شکر ہے پروردگار کا کہ اُس نے قدردان اور نیک لوگوں سے رشتہ جوڑا، دعا ہے تمام بچیوں کے لئیے کہ مالک اُنکا واسطہ نیک لوگوں سے کرے اور اُنکے لئیے آسانیاں کرے۔کیونکہ بہت دکھ ہوتا ہے جب بچیوں کا واسطہ ناقدردان لوگوں سے پڑ جاتا ہے ۔۔ان کی قسمت اچھی تھی جو ان کا یہ تجربہ کامیاب رہا۔ وگرنہ رشتوں کےانتخاب کے معاملے میں والدین کی جلد بازی اور غیر سنجیدہ طرز عمل، بعد میں ان کی اولاد کے لئے بہت سی پچیدگیوں اور مسائل کو جنم دینے کا باعث ہوتا ہے۔