عثمان
محفلین
شریر اعلیٰ کی شرارتوں کا کوئی پتا نہیں۔ مقابلہ میں دوسروں کو کانٹا لگا کر خود بازی جیت جائے۔ہیں بھیا
کانٹے کہاں سے آئے بھلا
شریر اعلیٰ کی شرارتوں کا کوئی پتا نہیں۔ مقابلہ میں دوسروں کو کانٹا لگا کر خود بازی جیت جائے۔ہیں بھیا
کانٹے کہاں سے آئے بھلا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااااشریر اعلیٰ کی شرارتوں کا کوئی پتا نہیں۔ مقابلہ میں دوسروں کو کانٹا لگا کر خود بازی جیت جائے۔
آسان سا فارمولا ہے، گھر پر کم اور محفل پر زیادہ توجہ دیا کریں!مجھے نہیں پتہ مجھے بھی وہ فرمولا چاہیے جس سے مراسلے بڑھتے ہیں
مجھے دس ہزار کرنے ہیں کوئی تو حل بتائیں
دس ہزار تو عنقریب ہو ہی جائیں گے اپیا رانی۔میرا نمبر کب آئے گا
مجھے نہیں پتہ مجھے بھی وہ فرمولا چاہیے جس سے مراسلے بڑھتے ہیں
مجھے دس ہزار کرنے ہیں کوئی تو حل بتائیں
تاکہ میاں صاحب پاکستان کا راستہ دکھا دیںآسان سا فارمولا ہے، گھر پر کم اور محفل پر زیادہ توجہ دیا کریں!
کہاں سعود رمضان سے کوشش کر رہی ہوںدس ہزار تو عنقریب ہو ہی جائیں گے اپیا رانی۔
آپی میرے والے آپ لے لیں سارےمیرا نمبر کب آئے گا
مجھے نہیں پتہ مجھے بھی وہ فرمولا چاہیے جس سے مراسلے بڑھتے ہیں
مجھے دس ہزار کرنے ہیں کوئی تو حل بتائیں
میری طرحآسان سا فارمولا ہے، گھر پر کم اور محفل پر زیادہ توجہ دیا کریں!
اب تو تقریباً پورے ہی ہو چکے ہیں۔کہاں سعود رمضان سے کوشش کر رہی ہوں
آپ ہی کچھ ادھار دے دیں
آپی میرے والے آپ لے لیں سارے
ابھی کہاں ں ں ں ں ںاب تو تقریباً پورے ہی ہو چکے ہیں۔
وائے ناٹ آپیمیں نے کوئی مروت شروت نہیں دکھانی
دے دیں صرف چھ سو بعد میں واپس کر دونگی سچییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی یی
اچھا بھئی اب بائے بائے ،ٹاٹا کا وقت آگیا ہے پھر ملاقات ہو گی
ہاہاہا
شادی کے شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے
آپ بھی تو تجرنے کار ہیں ویسے
میں تو 'ملنگ بندہ' ہوں، سو میرا تجربہ تو سدا بہار ہے۔ہاہاہا
شادی کے شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے
آپ بھی تو تجرنے کار ہیں ویسے
اس کا اصل جواب تو بھابھی کے پاس ہو گامیں تو 'ملنگ بندہ' ہوں، سو میرا تجربہ تو سدا بہار ہے۔
چاہے پوچھ لو، میں نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں۔ میں بہت سی باتوں سے ویسے ہی بےنیاز سا رہتا ہوں!اس کا اصل جواب تو بھابھی کے پاس ہو گا