مقدس
لائبریرین
ذرا پوچھ کے بتائیں تو سہیچاہے پوچھ لو، میں نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں۔ میں بہت سی باتوں سے ویسے ہی بےنیاز سا رہتا ہوں!
ذرا پوچھ کے بتائیں تو سہیچاہے پوچھ لو، میں نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں۔ میں بہت سی باتوں سے ویسے ہی بےنیاز سا رہتا ہوں!
اس وقت تو سو رہی ہے، اگر میں نے جگایا تو وہ وہ کچھ بتائے گی کہ میں آئندہ کچھ پوچھنے کے قابل نہیں رہوں گا!ذرا پوچھ کے بتائیں تو سہی
یعنی وہی جو تیمور کا حال ہوتا اگر مجھے جگاتے تواس وقت تو سو رہی ہے، اگر میں نے جگایا تو وہ وہ کچھ بتائے گی کہ میں آئندہ کچھ پوچھنے کے قابل نہیں رہوں گا!
بالکل، بالکل۔یعنی وہی جو تیمور کا حال ہوتا اگر مجھے جگاتے تو
ہی ہی ہی
ہیں ناں بھیا
بالکل ٹھیک ہےاب ٹھیک ہے
مجھے حساب بالکل سمجھ نہیں آتا لالہمقدس بٹیا موجودہ 31 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے صرف تین دن بعد 15 ہزاری کہلائیں گی ۔
نبیل بھائی موجودہ 6 مراسلے روازنہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 44 دن بعد یہ منصب حاصل کر سکتے ہیں ۔
ناعمہ عزیز بٹیا موجودہ 12 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 37 دن بعد اس منصب کی حقدار بن سکتی ہیں ۔
عائشہ عزیز بٹیا موجودہ 18 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 34 دن بعد یہ منصب پا سکتی ہیں ۔
سارہ خان بٹیا موجودہ 6 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 150 دن بعد اس منصب تک پہنچ سکتی ہیں ۔
میں معصوم تو بولتی ہی نہیں
اللہ کرے کہ آپ کی خاموش معصومیت محفل کی رونق کا باعث بنی رہے۔
کانٹے کہاں ہیں ؟کانٹے دار مقابلہ ہے۔ چلو دیکھتے ہیں۔
چلیں ایک امیدوار نے تو پہلا مقام حاصل کر لیا اور اب کنارے بیٹھی شربت فتح پیتے ہوئے باقی امید واروں کا حوصلہ بڑھا رہی ہیں۔
سعود بھائی آپ ریزرو کرگئے ۔ میں آپ سے متفق نہیں تھا۔۔۔
لیکن ہم ایک دوسرے سے جس مقام پر غیر متفق تھے ابھی تو وہاں تک بات پہونچی ہی نہیں۔سعود بھائی آپ ریزرو کرگئے ۔ میں آپ سے متفق نہیں تھا۔۔۔
سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔ ۔
میں آخری دو پوزیشن کی بات نہیں کر رہا۔لیکن ہم ایک دوسرے سے جس مقام پر غیر متفق تھے ابھی تو وہاں تک بات پہونچی ہی نہیں۔
رکھا تھا سے کیا مطلب ہے؟ جو جہاں تھا وہیں اب بھی ہونا چاہیے!میں آخری دو پوزیشن کی بات نہیں کر رہا۔
آپ نے اپنی پری کو دوسرے پر اور بٹیا رانی کو تیسرے پر رکھا تھا۔۔۔
تدوین ہوئی ہے۔رکھا تھا سے کیا مطلب ہے؟ جو جہاں تھا وہیں اب بھی ہونا چاہیے!
بھئی ہمیں تو کچھ یاد نہیں کہ ہم نے کیا ترتیب لکھی تھی اور اب کیا ہے۔ کسی صاحب اختیار نے دانستہ، غیر دانستہ یا شرارتاً کوئی تحریف کی ہو تو کہنا مشکل ہے۔ آپ کہتے ہیں تو ہم اپنا مراسلہ پھر سے مدون کر کے ترتیب ویسی کر دیتے ہیں جیسی آپ بتا رہے ہیں۔تدوین ہوئی ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے حیرت ہوئی تھی کہ آپ نے اپنی ننھی پری کو دوسرے نمبر پر کیسے رکھ دیا ہے۔ اصل میں میں آپ سے غیر متفق ہی اس جگہ پر تھا۔ اس لیے مجھے یاد ہے۔۔
نبیل بھائی کا نام میں نے پانچویں پر اس لیے رکھا تھا کہ وہ بہت کم مراسلے لکھتے ہیں۔