مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

بھئی ہمیں تو کچھ یاد نہیں کہ ہم نے کیا ترتیب لکھی تھی اور اب کیا ہے۔ کسی صاحب اختیار نے دانستہ، غیر دانستہ یا شرارتاً کوئی تحریف کی ہو تو کہنا مشکل ہے۔ آپ کہتے ہیں تو ہم اپنا مراسلہ پھر سے مدون کر کے ترتیب ویسی کر دیتے ہیں جیسی آپ بتا رہے ہیں۔ :) :) :)
ارے نہیں بھائی۔۔۔
ایسا نہ کریں۔ میں کوئی آپ سے مقابلہ تھوڑی کر رہا ہوں۔۔:)
آپ سے چھیڑ خانی کرنے کو دل کر رہا تھا بس۔۔۔۔:):):)
 
ارے نہیں بھائی۔۔۔
ایسا نہ کریں۔ میں کوئی آپ سے مقابلہ تھوڑی کر رہا ہوں۔۔:)
آپ سے چھیڑ خانی کرنے کو دل کر رہا تھا بس۔۔۔ ۔:):):)
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ہم کون سے مقابلے میں ہار کر دس برس کی سزا کاٹنے والے ہیں۔ مقابلہ ہو سکے اسی لیے تو آپ کی فرمائش کے مطابق تبدیلی کر دی ہے۔ :) :) :)
 
اچھا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ
1۔ سب سے زیادہ کون سا یوزر آن لائن رہتا ہے۔
2۔ ایک دن میں سب سے زیادہ مراسلے کس یوزر کے کاسٹ ہوئے ہیں۔
3۔ یوزر آی ڈی 1، 2، 3
4۔ زیادہ سے زیادہ رجسٹرڈ اراکین کی ایک وقت آن لائن رہنے کی تعداد۔
5۔ کس دن سب سے زیادہ یوزر رجسٹرڈ ہوئے۔ بشمول یوزر کی تعداد۔
 
اچھا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ
ان میں سے کچھ کے جوابات دیے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
1۔ سب سے زیادہ کون سا یوزر آن لائن رہتا ہے۔
ابن سعید :)
2۔ ایک دن میں سب سے زیادہ مراسلے کس یوزر کے کاسٹ ہوئے ہیں۔
یقیناً شمشاد بھائی ہوں گے۔ :)
1: admin
2: غیر موجود
3: نبیل
4۔ زیادہ سے زیادہ رجسٹرڈ اراکین کی ایک وقت آن لائن رہنے کی تعداد۔
پرانے فورم میں ایک بڑا سا نمبر تھا کوئی۔ اب یاد نہیں کہ وہ ریکارڈ ٹوٹا یا نہیں۔ :)
5۔ کس دن سب سے زیادہ یوزر رجسٹرڈ ہوئے۔ بشمول یوزر کی تعداد۔
چند روز قبل سینکڑوں کی تعداد میں اسپیم رجسٹر ہوئے تھے۔۔۔ ھالانکہ ہم نے ان اکاؤنٹس کو حذف کر دیا ہے لیکن ایسی معلومات ڈیٹا بیس کوئیری کی مدد سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
 
ایڈمن کوئی شخصیت ہیں۔ یا منتظمین میں سے کوئی بھی اسے استعمال کر سکتا ہے؟
کیونکہ وہاں شمشاد بھائی کے مراسلے موجود ہیں۔
یہ اکاؤنٹ کسی فرد سے نہیں جڑا ہے۔ کبھی کبھی سپر ایڈمنسٹریٹیو قسم کے کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہ اس وقت استعمال میں آتا ہے جب محفل کو کسی میجر اپگریڈ سے گزارا جا رہا ہو۔ اکثر فورم سافٹوئیر کا ڈیفالٹ اکاؤنٹ ہوتا ہے جو از خود بن جاتا ہے تاکہ کہیں سے شروعات ہو سکے۔ :)
 
میں اور بھی دیگر اردو فورمز پر رجسٹرڈ ہوں۔ پر جتنی سہولت یہاں دکھتی ہے شاید کہیں نہیں۔
یہاں کا اردو ایڈیٹر بھی بہت اچھا ہے۔
ابھی ایک دھاگے میں پڑھا تھا ایموشن آئکون کے بارے میں۔ وہاں آپ کا بھی ایک مراسلہ موجود تھا۔
کیا انہیں آپ اپ گریڈ نہیں کریں گے۔ یہاں پر 400 کے قریب آئکون ہیں ان میں سے شاید 30 ہی ایسی ہیں جو استعمال ہوتی ہیں۔ تو باقی آئکون حذف کیوں نہیں کی جاتیں۔ کیوں کہ آئکون ڈھونڈنے میں بھی خاصی دقت پیش آتی ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس طرف بھی تھوڑی سی توجہ دےیں۔
 
ہم بہت زیادہ اموٹ ائیکنز کے حق میں نہیں ہوتے۔ یہ تو نبیل بھائی کا شوق ہے اس لیے وہی جانیں! :) :) :)
 
اچھا ایک آخری سوال۔ میں نے شاید آپ ہی کے مراسلے پر ریٹنگ کی ایک الگ ہی آئکن دیکھی تھی۔ یہ دو تین ماہ پرانی بات ہے۔ کیا ریٹنگ کی آئکن میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہے پہلے؟
 
جی ہاں کچھ کم استعمال ہونے والی ریٹنگ ہٹا لی گئی ہیں اور ان کی جگہ دوسرے آئکن شامل کرنے کا ارادہ ہے۔ :) :) :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
زین فورو میں فی الحال سمائلیز منیجمنٹ کی سہولت اچھی نہیں ہے۔ پہلے یہ سہولت موجود تھی کہ صرف زیادہ استعمال ہونے والی سمائلیز پوسٹ پیج پر نظر آتی تھیں اور ضرورت پڑنے پر ایک ربط پر کلک کرکے باقی سمائلیز کو بھی براؤز کیا جا سکتا تھا۔ ابھی زین فورو میں ایسی سہولت موجود نہیں ہے اور ایسا کوئی ایڈآن بھی دستیاب نہیں ہے۔
 
نبیل بھائی تو آس پاس ہی ہیں اور آج کل میں کوئی مبارک گھڑی آ ہی جائے گی ان شاء اللہ۔ وہیں سارہ خان بٹیا تھک کر کہیں بیٹھ گئی ہیں جبکہ عقب سے ضبط بھائی آ کر اس مقابلے کا حصہ بن گئے بلکہ ہدف عبور بھی کر گئے۔ :) :) :)
 
سارہ خان

محفلین

کچھ اپنی پوسٹس ادھار دے دیں بھیا ۔۔ فرصت میں کر کے ۔۔ واپس کروں گی ۔۔:p
 
نبیل

تکنیکی معاون
HjPVc.png

:hatoff:
:newbie:
:old:
 
Top